جنید جمشید نے توبہ کے بعد دین کو اپنا مشن بنایا ،انتہائی نیک انسان تھے،مولانا طارق جمیل

جنید جمشید نے توبہ کے بعد دین کو اپنا مشن بنایا ،انتہائی نیک انسان ...

  

اسلام آباد (آئی این پی)معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل نے جنید جمشید کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید جمشید نے توبہ کے بعد دین کو اپنا مشن بنایا ،جنید جمشید کے ساتھ میں نے 10حج کئے ۔بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ جنید جمشید انتہائی نیک انسان تھے ،جنید جمشید سے دوروز پہلے ہی میری بات ہوئی تھی ، وہ میرے بہت اچھے اور قریبی ساتھی تھے ، جنید جمشید کے ساتھ دس حج اکٹھے کئے ،جنید جمشید نے توبہ کے بعد دین کو اپنا مشن بنایا ۔

مولانا طارق جمیل

مزید :

صفحہ اول -