پی آئی اے نے تحقیقات کیلئے ایئر کموڈور منیر بٹ کی سربراہی میں تحقیقاتی بورڈ تشکیل دیدیا
لاہور (سپیشل رپورٹر) پی آئی اے نے حویلیاں طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے ایئر کموڈور منیر بٹ کی سربراہی میں انویسٹی گیشن بورڈ تشکیل دے دیا، ڈی جی سول ایوی ایشن کی ہدایات پر پی آئی اے نے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے بورڈ تشکیل دے دیا ہے، ایئر کوڈور منیر بٹ بورڈ کے سربراہ ہوں گے۔
بورڈ