طیارہ حادثہ میں شہید ہونیوالوں کے نام

طیارہ حادثہ میں شہید ہونیوالوں کے نام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کی جانب سے جاری کی جانے والی مسافروں کی فہرست کے مطابق متاثرہ طیارے میں 31 مرد، 9 خواتین ،2 بچے اور عملے کے 5 افراد موجود تھے۔جاری کردہ فہرست کے مطابق طیارے کے مسافروں میں عابد قیصر ،احسن ،احترام الحق ،عائشہ ، اکبر علی ، اختر محمود ، امیر شوکت، آمنہ احمد، ماہ رخ احمد، عاصم وقاص، عتیق احمد، فرح ناز، فرحت عزیز، گوہر علی، گل حوراں، حاجی نواز، ہان کیانگ، ہیرالڈ کاسلر، حسن علی،ہروگ ایچل بینگر، جنید جمشید،نیہا جمشید، محمود عاطف، مرزا گل، ریحان علی، محمد علی خان، محمد خالد مسعود، محمد خان، محمد خاور، محمد نعمان شفیق ، محمد تکبیر خان، نثار الدین ، اسامہ احمد وڑائچ ، مہرین رانی،سلمان زین العابدین ، سمیع ، ثمینہ گل ، شمشاد بیگم، طیبہ عزیز ، تیمور ارشد، عمارہ خان ، زاہدہ پروین شامل تھے ،فرسٹ افسر علی اکرم ، دوایئرہوسٹس میں صدف فاروق، اسماء عادل شامل تھیں۔

مزید :

صفحہ اول -