بازیاب کرائے گئے 25بھٹہ مزدور رہا

بازیاب کرائے گئے 25بھٹہ مزدور رہا

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے بھٹہ مالک کی قید سے بازیاب کرائے گئے 25بھٹہ مزدوروں کوبازیاب کرا کے رہا کر دیاہے۔عدالتی حکم پر رہائی پانے والوں میں 10خواتین اور 9 بچے بھی شامل ہیں۔ جسٹس یاور علی نے شہری محمد جبار کی درخواست پر سماعت کی، بیلف نے بھٹہ سے مزدوروں کو باز یاب کراکے عدالت میں پیش کر دیاجس پر عدالت نے 9 بچوں اور 10 خواتین سمیت 25مزدوروں کو آزاد کر دیاہے۔

مزید :

صفحہ آخر -