این ڈی ایم اے نے حویلیاں میں ایمرجنسی آپریشن سینٹر فعال کر دیا
لاہور ( سپیشل رپورٹر)نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے ) کی معاونت اور امدادی سرگرمیوں میں تعاون کے لئے حویلیاں میں نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر فعال کر دیا گیا ۔تحصیل حویلیاں میں ضلع ایبٹ آباد میں قائم کیے گئے سینٹر کی ہیلپ لائن 051-9205037‘111-157-157 پر مشتمل ہے ۔