آصف علی زرداری کاطیارے کے حادثے پر صدمے کا اظہار

آصف علی زرداری کاطیارے کے حادثے پر صدمے کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)سابق صدر آصف علی زرداری نے ہری پور کے قریب ہونیوالے طیارہ کے حادثے پر شدید صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید دکھ اور غم کی اس گھڑی میں وہ دکھی غمزدہ خاندانوں کے ساتھ شریک ہیں۔ انہوں نے پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ غمزدہ خاندانوں کی ہر ممکن مدد کرے اور ان کے دکھ میں شریک ہوں۔ سابق صدر نے جاں بحق افراد کی مغفرت اور ان کے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
زرادری

مزید :

صفحہ آخر -