شیخوپورہ، سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4دہشت گرد ہلاک

شیخوپورہ، سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4دہشت گرد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خصوصی رپورٹ) سی ٹی ڈی کی جانب سے شیخوپورہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں4افرادکو ہلاک کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم لشکرجھنگوی سے تھاجبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا تے ہوئے فرارہو گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فرار ہونے والے دہشت گردوں کی پناہ گاہ سے 3کلو بارودی مواد، ڈیٹو نیٹرز، جدید ڈیوائسزاوراسلحہ برآمد کیا گیاہے۔

مزید :

صفحہ آخر -