ملتان کا اے ایس ایف کمانڈو سمیع بھی طیارہ حادثہ کا شکار ہونیوالوں میں شامل

ملتان کا اے ایس ایف کمانڈو سمیع بھی طیارہ حادثہ کا شکار ہونیوالوں میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)پی آئی اے کے طیارے کو ہونے والے حادثہ میں ملتان سے تعلق رکھنے والے اے ایس ایف کمانڈو محمد سمیع بھی شامل تھے محمد سمیع پی آئی اے کے جہاز کے ساتھ چترال گئے تھے وہ واپس بھی پی آئی اے کے جہاز سے اسلام آباد آ رہے تھے کہ جہاز حادثہ کا شکا ر ہوگیا ۔