کمانڈ پائلٹ صالح جنجوعہ اور ٹرینی پائلٹ احمد جنجوعہ باپ بیٹا تھے
لاہور (سپیشل رپورٹر)ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کمانڈ پائلٹ صالح جنجوعہ تھے اور ان کے ساتھ فرسٹ آفیسر(سیکنڈ پائلٹ) علی تھے جبکہ ایک اور پائلٹ احمد جنجوعہ بطور ٹرینی بھی جہاز میں سوار تھے نوجوان احمد جنجوعہ کمانڈ پائلٹ صالح جنجوعہ کے بیٹے تھے۔