ترک اساتذہ کی ملک بدری ، عدالت نے 17نومبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دیدیا

ترک اساتذہ کی ملک بدری ، عدالت نے 17نومبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) ترک اسکولوں کے اساتذہ کی ملک بدری ، عدالت نے سنگل بنچ کے 17 نومبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک ترک اسکول کی جانب سے دائر انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ عدالت نے سنگل بنچ کے 17 نومبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا،17 نومبر کو سنگل بنچ نے اساتذہ کو وزارت داخلہ سے روبارہ رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی تھی ۔عدالت نے وزارت داخلہ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔
ترک اساتذہ