سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا طیارہ حادثے پر گہرے دکھ و افسوس کااظہار
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری / صدر پاکستان جسٹس و ڈیموکریٹک پارٹی نے پی آ ئی اے کی پرواز پی۔کے 661 کو پیش آنے والے حادثے میں جنید جمشید اور ان کی اہلیہ سمیت 47 قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اورجاں بحق ہونے والوں کے ورثا سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔