مسافر ٹرینوں کی تاخیر سے آمد ورفت کا سلسلہ جاری
ملتان (سٹی رپورٹر)ٹرینیں لیٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے ‘ گزشتہ روز بھی متعددٹرینیں لیٹ ملتان پہنچیں ‘ ان میں کراچی ایکسپریس ‘ نائٹ کوچ اور پاکستان ایکسپریس ایک ایک گھنٹہ‘ (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
کراچی جانے والی عوام ایکسپریس 2گھنٹے ‘ راولپنڈی سے آنے والی مہر ایکسپریس ایک گھنٹے کی تاخیر سے ملتان پہنچی جس کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔