دوسرے سالانہ امتحان ایل ایل بی حصہ اول کے نتائج کا اعلان

دوسرے سالانہ امتحان ایل ایل بی حصہ اول کے نتائج کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے ایل ایل بی پارٹ فرسٹ کے دوسرے سالانہ امتحان 2015کے نتائج کا اعلان کردیاگیا ہے‘ امتحان میں(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
2152امیدوار شریک ہوئے ، جس میں سے 1152پاس ہوئے "کامیابی کا تناسب 53.53فیصد رہا ، 9امیدواروں کے خلاف یو ایم سی کیس بنائے گئے جن کی انکوائری جاری ہے۔