پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کیلئے گرینڈ ٹیچر الائنس کے اساتذہ سے رابطے تیز

پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کیلئے گرینڈ ٹیچر الائنس کے اساتذہ سے رابطے تیز

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر )گرینڈ ٹیچرز الائنس نے پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کے لئے اساتذہ سے رابطوں کا سلسلہ تیز کر دیا ‘ ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ملتان کے جنرل(بقیہ نمبر60صفحہ12پر )

سیکرٹری مظہر حیات دھرالہ نے کہا ہے کہ 22دسمبر کو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے میں سینئر سٹاف سکولز ایسوسی ایشن‘ ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن‘ پنجاب ٹیچرز یونین ‘ میونسپل ٹیچرز ایسوسی ایشن سمیت صوبے بھر سے مختلف اساتذہ تنظیمیں شرکت کریں گی ‘ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا ۔

رابطے تیز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -