زکریا یونیورسٹی کا نووکیشن میں 6 ہزار طلبہ کو ڈگریاں ایوارڈ کی جائیں گی

زکریا یونیورسٹی کا نووکیشن میں 6 ہزار طلبہ کو ڈگریاں ایوارڈ کی جائیں گی

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے 13ویں کانووکیشن میں 6ہزار طلبا وطالبات کو ڈگریا ں دی جائیں گی‘ زکریا یونیورسٹی کا کانووکیشن 16دسمبرکو ہونے جارہا ہے جس میں 6(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

ہزارسے زائد طلبا وطالبات کو ڈگریا ں دی جائیں گی جس میں پی ایچ ڈی کے 40 سکالر بھی شامل ہوں گے ‘علاوہ ازیں 207گولڈ میڈل بھی تقسیم کیے جائیں گے۔

کانووکیشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -