عمر حیات گوپانگ کی چیئرمین ضلع کونسل مظفر گڑھ کیلئے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ کنفرم

عمر حیات گوپانگ کی چیئرمین ضلع کونسل مظفر گڑھ کیلئے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ کنفرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرجہانیاں(نامہ نگار) وزیر اعظم میاں نوازشریف نے سرادار عمر خان گوپانگ کو ضلع کونسل مظفرگڑھ کے چیئرمین کے لیے ٹکٹ کنفرم کر دی جبکہ تحصیل میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ (بقیہ نمبر58صفحہ12پر )
کے چیئرمین کے ٹکٹ کے لیے ایم پی اے حماد نواز ٹیپوکو احتیارات دے دیے ۔مسلم لیگی رہنماعبدالرحیم دستی ‘قدوس نواز خان ‘روف حسن قریشی .ملک نکا ‘لیاقت پٹھان ‘شیخ حبیب ‘شیخ جنگی ‘محمد خرم اورجعفرداد نے وزیراعظم کے اس فیصلہ کو احسن قراد دیتے ہوئے عمر خان گوپانگ کو مبارک باد دی۔