حاجی احمد عارفانی ولیج میموریل ویلفیئر ایسوسی ایش کے انتخابات

حاجی احمد عارفانی ولیج میموریل ویلفیئر ایسوسی ایش کے انتخابات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر)حاجی احمد عارفانی ولیج میموریل ویلفیئر ایسوسی ایشن 2016ء کے سالانہ انتخابات منعقد ہوئے۔ انتخابی نتائج کے مطابق شبیر الرحمان صدر، ظفر عباس جنرل سکریٹری، شہاب الدین قریشی نائب صدر ، صابر حسین خازن اور محمد اکرم جوائنٹ سکریٹری منتخب ہوگئے ہیں۔ ارکان کی اکثریت کی رائے کے مطابق مجلس عاملہ کے لیے محمد یاسین، ماسٹر محمد شریف الدین، پیاء الرحمان، رجب علی، غلام قادر شیخ، ناتھن منگنہار،غلام شبیر، محمد امیر، اظہر اقبال اور محمد ریاض کو منتخب کیا گیا۔