صوبائی وزیر نغمہ مشتاق کا جلالپور آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور

صوبائی وزیر نغمہ مشتاق کا جلالپور آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور

  

ملتان،سکندر آباد(سٹی رپورٹر،نمائندہ پاکستان ) صو با ئی وزیر زکوا ۃ و عشر پنجا ب محتر مہ نغمہ مشتا ق لانگ کا وزارت کا قلمدا ن سنبھا لنے کے بعدچوک ناگ شا ہ، شجا ع آ باد رو ڈ پر پر تپا ک استقبا ل ، ڈ ھول کی تھاپ پرمسلم لیگی کارکنو ں کا جشن، پھو لو ں کی پتیا ں نچھا ور کی گئیں اور فضا ء میں غبا ر ے چھوڑے (بقیہ نمبر64صفحہ12پر )

گئے،صوبا ئی وز یر کو ریلی کی صو ر ت جلالپو ر پیروالا لا یا گیا، قافلے میں سینکٹروں گاڑیا ں موٹر سائیکلیں اور ہزارو ں لوگ شامل تھیں جبکہ اس دورا ن روٹ کے تما م اہم مقامات پر ان کا بھرپور استقبا ل کیا گیا ۔ ۔صو با ئی وزیر زکوا ۃ و عشر پنجا ب محتر مہ نغمہ مشتا ق لانگ نے چو ک فوار ہ کے مقا م پر عوا م کے بھر پور اجتماع سے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ تحصیل جلالپور پیر والاکی تعمیرو تر قی کیلئے وہ بھر پور تو جہ دینگی اور اسے مثالی تحصیل بنا یا جائے گا ۔ جلالپور پیر وا لا کی عوام کے مسا ئل ان کے اپنے مسائل ہیں جن کے حل کیلئے ان کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ وہ اپنے حلقے میں ہر 15 دن بعد کھلی کچہری لگا ئیں گی اور عو ام کے مسا ئل موقع پر حل کئے جائیں گے ۔انہو ں نے کہا کہ جلالپو ر پیر وا لا میں سیو ر یج کے مسائل کاحل ان کی اولین تر جیح ہے ۔فنڈز دستیا ب ہو چکے ہیں اور جلد ہی سیوریج کا کا م شرو ع کر دیا جا ئے گا ۔ جلالپور سٹی اور لو دھرا ں رو ڈ پر سیو ر یج کا کا م ہنگا می بنیاد وں پر شر وع کر نے کیلئے اقداما ت کئے جا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ وہ زکواۃ وعشر کے محکمے کو انتہا ئی شفاف طر یقے سے چلا ئیں گی اور کالی بھیڑو ں کو نکا ل با ہر پھینکو ں گی ۔انہو ں نے کہا کہ غر یب عو ام کو ان کا حق دیاجا ئے گا ۔جہیز فنڈ ، گزا رہ الا ؤنس ، سلائی مشینوں سمیت عشر و زکواۃ کے تمام فنڈز حقداروں کو دئیے جائیں گے ۔انہو ں نے کہا کہ وہ وزار ت کا منصب سنبھا لنے کے بعد اپنی ذ مہ دا ریاں بھر پور انداز میں نبھا ئیں گی ۔وزار ت کاتحفہ انہیں عوام کے ووٹوں کی بدو لت ملا ہے اور عوام کی خدمت ہی ان کاایجنڈا ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ عوا می خدمت پاکستا ن مسلم لیگ (ن )کا نصب العین ہے جس پر عمل پیرا ہوکر صو بہ بھر میں تر قیا تی کا م کر وائے جا رہے ہیں ۔قبل از یں صو با ئی وزیر زکوا ۃ و عشر پنجا ب محتر مہ نغمہ مشتا ق لانگ کا گو رنمنٹ ڈ گر ی کا لج شجا ع آ با د، در وا لا چو ک ،مٹو ٹلی موڑ ،پل کھاڑا ،کنڈا رحیم بخش ،حافظ والا ،بمب مو ڑ ، حو یلی لا نگ ،علی پور موڑ اور چو ک فو ارہ جلالپور پیر وا لا میں بھر پور استقبا ل کیا گیا جبکہ اڈا پل کھا ڑا پر صو با ئی وزیر کو قلمدان سنبھالنے پر خوشی میں بکر ے کا صدقہ بھی دیا گیا ۔اس دور ان مسلم لیگ کے کارکنوں اور ان کے حا میو ں نے انہیں خو ش آ مدید کہا اور انہیں بھر پور تعا ون کا یقین دلا یا ۔صوبائی وزیر کے قافلے میں ملک محمد کرار حسین لانگ ،سید مجا ہدعلی شاہ ،را نا احسن رسول ،را نا سہیل احمدنو ن ،حاجی ملک محمد اکرم ،میاں قیصرشبیر ،ملک عزیز رسول سند یلہ ،خا ن فیض رسول خا ن ،ملک محمود اختر،ملک کاشف ظفر لا نگ ،خا ن نذ ر محمد خا ن ،ملک واحد بخش ،خا ن کو ثر عباس خا ن ،میاں ارشد گوپا ل ،ملک مختا ر حسین لا نگ ،ملک محمد سہیل لا نگ،ملک لیا قت علی لا نگ ، دیو ا ن محمد عباس ،ملک صفدر علی لانگ ،ڈا کٹر ریاض حسین لانگ ،ملک عاشق رسول سند یلہ سمیت سینکٹروں گا ڑیا ں اور ہزا رو ں کی تعد اد میں کا رکن شامل تھے ۔صوبائی وزیر زکوۃ نغمہ مشتاق لانگ کا ملتان سے جلالپور تک جگہ جگہ پر تباک استقبال لیگی کارکنوں سمیت معززین علاقہ نے صوبائی وزیر کو ویلکم کیا ۔سیاسی ،سماجی رہنمامحمد پہلوان خان بلوچ سابق وائس چیئرمین یونین کونسل چک آر ایس اور ساجد خان بلوچ چیئر مین زکوٰۃ و عشر نے بلوچ نگر موڑ سکندرآبادپر صوبائی وزیر نغمہ مشتاق لانگ کا اپنے دوست احباب کے ہمراہ والہانہ استقبال کیا اور پھول نچھاور کیے۔اس موقع پر وائس چیئر مین یونین کونسل دائرہ پور ملک محمد اقبال موہانہ،حاجی غلام شبیر خان بلوچ، ملک اللہ ڈتہ کھوکھر ،راشد خان بلوچ ،ڈاکٹر عبدالرحمان ،حافظ محمد صادق،محسن خان،محمد ابراہیم خان ،محمد فیاض خان،ملک خرم شہزاد ،حافظ عبدالغفار،سرفراز احمد خان،مہر خضر حیات ہراج،عرفان درانی،سعید بھٹہ ۔رانا شاہد ظہور،ملک مشتاق ڈیسی،شاہد خان بلوچ ،محمد اکمل خان،راجہ غلام عباس ،شوکت حسین ،عبدلقدیر،رانا قیصر عباس،ملک عبدلطیف،ملک محمد اعظم،محمد رضوان خان،جلال خان مدنی اور دیگر کثیر تعدادمیں لوگ موجود تھے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -