انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
ملتان(کرائم رپورٹر)انڈسٹریل اسٹیٹ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔گزشتہ روز تھانہ مظفر آباد کے علاقے انڈسٹریل اسٹیٹ(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
کے علاقے مہدی پور سے نامعلوم شخص کی لاش پڑی دیکھ کر اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نشتر ہسپتال سرد خانے منتقل کردی۔