ملتان میں ایک اور جعلی ادویہ فیکٹری پکڑی گئی‘ مال ضبط

ملتان میں ایک اور جعلی ادویہ فیکٹری پکڑی گئی‘ مال ضبط

  

ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت ملتان کے ڈرنگ سکواڈ کو مخبر نے اطلاع دی کہ بوسن روڈ کے قریب واقع ایک مکان میں جعلی ادویات کی فیکٹری بنی ہوئی جس پر اے سی صدر ملک عطاء الحق کی قیادت میں محکمہ صحت کے ڈرگ سکواڈ جن میں ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر بوسن ٹاؤن راؤ سجاد محمود، اسد ابرار، عثمان غنی، (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

ڈاکٹر مسعود، اور جنید محمود سنانواں نے فیکٹری پر چھاپہ مارا جہاں سے لاکھوں روپے مالیت کا خام مال برآمد ہوا اور فیکٹری سیل کو کر دیا جبکہ ادویات کے نمونے لیکر تجزیہ کیلے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے۔

فیکٹری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -