ورلڈ اینٹی کرپشن ڈے کل، نیب کے زیر اہتمام آگاہی سیمینار کاانعقاد کیا جائیگا
ملتان(نمائندہ خصوصی) ورلڈ اینٹی کرپشن ڈے کل بروز جمعہ المبارک منایا جائیگا اس روز تمام وفاقی اور صوبائی محکموں کی جانب سے تقریبات منعقد کی جائیں گی اور ریلیاں نکالیں جائیں گی اور نیب ملتان کے زیر اہتمام ایک سیمینار منعقد (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
ہوگا جس کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ ہوں گے عالمی انسداد رشوت ستانی ڈے کے موقع پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے مختلف ریجنل ڈائریکٹوریٹس کی جانب سے پروگرام کا انعقاد کرایا جائیگا۔