سنٹرل جیل سے کالعدم تنظیم کے سرگرم رکن سمیت 2 افراد نشتر منتقل

سنٹرل جیل سے کالعدم تنظیم کے سرگرم رکن سمیت 2 افراد نشتر منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(کرائم رپورٹر) سنٹرل جیل سے کالعدم تنظیم کے سرگرم رکن سمیت 2افراد طبیعت ناساز ہونے پر نشتر ہسپتال منتقل ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 29سالہ تیمور جس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ کالعدم تنظیم کا رکن ہے (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
جبکہ ایک اور قیدی جس کانام ریاض بتایا گیا ہے انہیں طبعت ناساز ہونے پر سخت سکیورٹی میں سنٹر جیل سے نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔