چھوٹو گینگ کے سرغنہ کے بھائی اور 3 رشتہ داروں نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا

چھوٹو گینگ کے سرغنہ کے بھائی اور 3 رشتہ داروں نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کے سرغنہ ڈاکو غلام رسو ل عرف چھوٹو بکرا نی کے بھائی اورتین رشتہ داروں نے سرنڈر کرکے خود کوپولیس کے حوالے کردیا پولیس ذرائع کے مطا بق دریائی کچہ کے علاقہ میں پنجاب پولیس (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
کے قا بو میں نہ آنے والا غلام رسول عرف چھوٹو بکرا نی کے بھائی پیرا بکرا نی،دو کزن اقبال ،نور محمد اور پیر بخش نے سر نڈر کر کے خود کوراجن پور پولیس کے حوالے کردیا ہے پو لیس کے مطا بق ان ملزمان نے خود کوقانون کے حوالے کردیا ہے ۔
پولیس کے حوالے