خورشید اور ایاز مستری کی والدہ انتقال کرگئیں
تھانہ ( نمائندہ پاکستان) تھانہ کی معروف کاروباری شخصیت خورشید ( کپڑے والا بربازار تھانہ) اور آیاز مستری کی والدہ اور بلال کی دادی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔