ضلع کونسل ملتان سے سرکاری دفاتر کی منتقلی شروع

ضلع کونسل ملتان سے سرکاری دفاتر کی منتقلی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خبر نگار)ضلع کونسل ملتان کی عمارت سے سرکاری دفاتر کے منتقل ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے بتایا گیا ہے کہ ضلع کونسل کی عمارت میں سپورٹس، ڈومیسائل، سیکرٹری آرٹی (بقیہ نمبر62صفحہ12پر )
اے، شعبہ پیور فوڈ ونگ، ڈی او ایچ ار ایم ، سالڈ ویسٹ سمیت دیگر اداروں کے دفاتر موجود ہیں۔ پنجاب حکومت کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل کی جانب سے متعدد بار ضلع کونسل کی عمارت خالی کرنے کے نوٹس جاری کئے گئے۔ ضلع کونسل سے سرکاری دفاترکی منتقلی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے شعبہ سپورٹس اور پیور فوڈ ونگ کے دفاتر متعلقہ محکموں میں منتقل ہو گئے ہیں۔
دفاتر منتقلی