واپڈا ٹاؤن سکینڈل‘ ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری کی بیٹی کے پلاٹ فروخت پر پابندی

واپڈا ٹاؤن سکینڈل‘ ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری کی بیٹی کے پلاٹ فروخت پر پابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر) واپڈا ٹاؤن پلاٹ سکینڈ ل کے سلسلے میں نیب نے واپڈا ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکرٹری لیاقت علی میمن کی بیٹی کے پلاٹ کی فروخت پر پابندی لگادی (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )
ہے ‘ نیب حکام کے مطابق فروخت اور ٹرانسفر پر پابندی کے باعث اس پلاٹ کو نیب سے مشاورت کے بغیر فروخت یاٹرانسفر نہ کیا جائے ‘واضح رہے سوسائٹی کے اجلاس میں لیاقت علی میمن پر کرپشن اورالاٹیز سے ناجائز مطالبات کرنے کے الزامات سامنے آئے تھے .
پابندی