ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی (بیورو رپورٹ) 45 ڈبلیو بی کے 2 نوجوان لڑکے موٹر سائیکل پر لنک روڈ سے میلسی روڈ پرداخل ہو تے ہوئے سامنے سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائے، تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجہ میں 18 (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
سالہ محمد آصف موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ 20علی رضا شدید زخمی ہو گیا جس کو ریسکیو1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔
سوار