سید اشتیاق ارمڑ کی والدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئیں

سید اشتیاق ارمڑ کی والدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ماحولیات سید اشتیاق ارمڑ کی والدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئیں جن کی نماز جنازہ بدھ کے روز ارمڑ میں اد ا کر دی گئی۔مرحومہ کی نماز جنازہ میں صوبائی وزراء،مشیران و معاونین خصوصی برائے وزیر اعلیٰ،پی ٹی آئی کے عہدیداروں اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔