گھریلو حالات سے تنگ 2لڑکیوں نے کالا پتھر پی لیا، نشترہسپتال داخل
ملتان(کرائم رپورٹر)گھریلو حالات سے تنگ آکر دولڑکیوں نے کالا پتھر پی لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ روز مظفرگڑھ کی رہائشی عرفانہ اور میلسی کی رہائشی فرح نے گھریلو حالات سے تنگ آکر (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
کالا پتھر پی لیا جس پر انہیں تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔