ٹبہ سلطان پور‘ عوامی راج پارٹی کے رہنما صفدر منیس کی دوسرے تشدد کیس میں بھی ضمانت آج ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی سے رہائی ملے گی

ٹبہ سلطان پور‘ عوامی راج پارٹی کے رہنما صفدر منیس کی دوسرے تشدد کیس میں بھی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹبہ سلطان پور (نمائندہ پاکستان) عوامی راج پارٹی ضلع وہاڑی کے سنیئر رہنما مزدور لیڈر حلقہ پی پی238میں جماعت اسلامی کے سابق ٹکٹ ہولڈر ٹبہ سلطان پور کی معروف(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
شخصیت صفدر عباس خان منیس کی دوسرے مقدمہ میں بھی ضمانت منظور ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی سے رہائی آج ملے گی اس موقع پر صفدر عباس خان منیس کے بڑے بھائی مظہر عباس خان منیس نے کہاکہ آج صفدرعباس خان منیس کا رہائی کے بعد ٹبہ سلطان پور پہنچنے پر شاندار استقبال کیاجائے گا۔