حاجی شیر محمد کا رسم قل آج ادا کیا جائے گا

حاجی شیر محمد کا رسم قل آج ادا کیا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھائی (نامہ نگار) تبلیغی جماعت کے اہم رکن حاجی شیر محمدجو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔ مرحوم مفتی عمران، عبدالواحد اور سیار احمد کے والد بزرگوار ، حاجی فضل قادر استاد کے بھائی جبکہ تحصیل ناظم تخت بھائی کے P.Aحاجی محمد طاہرٹی ایم اے تخت بھائی کے کلرک آیاز ،نوابزادہ، مبارک زیب سٹامپ فروش، ابراہیم، اسحاق ،قاری ریاض کے چچا ا ور گورنمنٹ ڈگری کالج تخت بھائی کے کلر ک اصغر خان کے نانا تھے۔ ان کا رسم قل آج بروز جمعرات شریف آباد تخت بھائی میں ادا کیا جائے گا۔