ڈیرہ میں استاد نے شاگرد سے بدفعلی کی

ڈیرہ میں استاد نے شاگرد سے بدفعلی کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)کٹہ خیل میں استاد نے ٹیوشن پڑھنے والے شاگرد سے زیادتی کر ڈالی ،نواب پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نواب کی حدود میں علاقہ کٹہ خیل میں فرحان اللہ ٹیوشن پڑھنے کیلئے اپنے استاد مجید خان کے پا س گیا ۔جہاں استاد نے شاگرد سے زیادتی کر ڈالی ،نواب پولیس نے شاگرد کے چچا سرور خان کی رپورٹ پر ملزم استاد کے خلاف 377/81ppcکے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔