محکمہ صحت کی بائیومیٹرک حاضری نہ لگانیوالے ملازمین کیخلاف کارروائی

محکمہ صحت کی بائیومیٹرک حاضری نہ لگانیوالے ملازمین کیخلاف کارروائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت پنجاب نے بائیو میٹرک مشین کے تحت حاضری نہ لگانے والے ملازمین کی پہلے مرحلے میں تنخواہیں روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے بعد دوسرے مرحلے میں غیر حاضر پر کٹوتی ہوگی۔ جس ہسپتالوں بی ایچ یوز میں بائیو میٹرک مشین کو خراب کیا گیا ہے۔ وہاں مرکز صحت اور ہسپتال کے تمام عملے کو فوری طور پر تبدیل کردیا جائے گا۔ واضح رہے حکومت کو خبر ملی تھی۔ اس نظام کو نا کام(بقیہ نمبر30صفحہ7پر )
بنانے کی بھی کوشش کی جارہی ہے۔