کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں سلنڈر دھماکا ، 2افراد زخمی

کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں سلنڈر دھماکا ، 2افراد زخمی
کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں سلنڈر دھماکا ، 2افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں ایک دوکان میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہو گئے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پہلوان گوٹھ کی ایک دوکان میں زور دار سلنڈر دھماکا ہوا ہے ، دھماکے کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور پولیس کی بھار ی نفری جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے ۔

جنید جمشید کی نماز جنازہ کل کراچی میں ادا کی جائے گی

ریسکیوذرائع کا کہناہے کہ زخمی ہونے والے دونوں افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔زخمیوں میں ایک نوجوان بھی شامل ہے ۔

مزید :

کراچی -