جنید جمشید نے شوکت خانم چندہ مہم میں بہت مدد کی ، وفات پر گہرے صدمے میں ہوں : عمران خان

جنید جمشید نے شوکت خانم چندہ مہم میں بہت مدد کی ، وفات پر گہرے صدمے میں ہوں : ...
جنید جمشید نے شوکت خانم چندہ مہم میں بہت مدد کی ، وفات پر گہرے صدمے میں ہوں : عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پی آئی اے طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید جمشید کی وفات پر گہرے صدمے میں ہوں ۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ جنید جمشید نے شوکت خانم کی تعمیر کیلئے چندہ مہم میں بہت مدد کی ۔وہ ایک عظیم انسان تھے جن کی کمی ہمیشہ محسوس ہو گی اور اس خلاءکو پورا کرنا ناممکن ہے ۔
عمران خان نے مزید کہا کہ ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ احمد وڑائچ ایک بہترین آفیسر تھے ۔

مزید :

قومی -