ٹیپوٹرکاں والا کے قاتل گرفتار
لاہور (ویب ڈیسک) انویسٹی گیشن پولیس تھانہ ہربنس پورہ نے ٹیپوٹرکاں والا قتل کیس کے مبینہ اشتہاری ملزموں کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے متعلقہ تھانے کے حوالے کردیا۔ چند سال قبل ائیرپورٹ کے احاطے میں ملزموں نے ٹیپوٹرکاں والا کو قتل کردیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ سرورروڈ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔