جنید جمشید عمران خان سے مشورے کرتے تھے، مجھے تبلیغ کرتے تھے دین کی طرف آﺅ: عارف علوی

جنید جمشید عمران خان سے مشورے کرتے تھے، مجھے تبلیغ کرتے تھے دین کی طرف آﺅ: ...
جنید جمشید عمران خان سے مشورے کرتے تھے، مجھے تبلیغ کرتے تھے دین کی طرف آﺅ: عارف علوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جنید جمشید کے ساتھ پرانی دوستی تھی، انہوں نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد خود کو دین کیلئے وقف کیا۔ وہ عمران خان سے بھی مشورہ کرتے رہتے تھے، قومی نغمے اور نعت گوئی ان کی پہچان ثابت ہوئی۔ انہوں نے مجھے تبلیغ کی کہ سیاست چھوڑ کر دین کی طرف آجائیں۔ انہیں غریبوں کے ساتھ قریبی لگاﺅ تھا، کراچی مین صفائی کیلئے خود ہی نکل پڑا، وہ تبلیغ کے لئے نکلے ہوئے تھے، وہ شہید ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -