پریکٹس میچ میں آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم 208سکو ر بنا کر آﺅٹ

پریکٹس میچ میں آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم 208سکو ر بنا کر آﺅٹ
پریکٹس میچ میں آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم 208سکو ر بنا کر آﺅٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کبنیرا(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آسٹریلیا کے خلاف پریکٹس میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 208سکو ر بنا کر آﺅٹ ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق  تین روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 84.5اورز میں 208سکور بنا کر آﺅٹ ہو گئی ۔ یونس خان نے سب سے زیادہ 54اور سرفراز نے 39رنز کی اننگز کھیلی ۔
میچ سے قبل کھلاڑیوں نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے دکھ کا اظہار کیا اور میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیا ر کی گئی ۔

مزید :

کھیل -