ائیر چیف مارشل سہیل امان نے طیارہ حادثے میں جنید جمشید اور دیگر افراد کی موت پر دکھ کا اظہار کردیا

ائیر چیف مارشل سہیل امان نے طیارہ حادثے میں جنید جمشید اور دیگر افراد کی موت ...
ائیر چیف مارشل سہیل امان نے طیارہ حادثے میں جنید جمشید اور دیگر افراد کی موت پر دکھ کا اظہار کردیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے جنید جمشید اور دیگر افرادکے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کردیا ۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر چیف مارشل نے کہا کہ طیارہ حادثے میں جنید جمشید اور دیگر افراد کے انتقال پر دکھ ہوا ۔انہوں نے کہا کہ میتیں آبائی علاقے لے جانے کے لیے سی130مہیا کیے جائیں گے ۔

مزید :

پشاور -