جنرل زبیر حیات سے سویڈن کے سفیر کی ملاقات ، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

جنرل زبیر حیات سے سویڈن کے سفیر کی ملاقات ، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
جنرل زبیر حیات سے سویڈن کے سفیر کی ملاقات ، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات سے سویڈن کے سفیر نے ملاقات کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل زبیر حیات سے سویڈن کے سفیر نے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے دفاعی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید :

قومی -