لاہور کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی،امدادی کارروائیاں جاری

لاہور کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی،امدادی کارروائیاں جاری
لاہور کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی،امدادی کارروائیاں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علا قے ٹھوکر نیاز بیگ میں فیکٹری میں آگ لگ گئی ،آگ بجھانے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز میں واقع فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری کر دی ہیں، ریسکیو حکام نے آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے مزید فائربریگیڈ کی گاڑیاں طلب کرلیں اور قریبی عمارتوں کو خالی کرالیا ہے، تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوسکی-

مزید :

لاہور -