ابو ظہبی سے آنیوالی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 264 سے پرندہ ٹکرا گیا ، لاہور ایئر پورٹ پر بحفاظت لینڈنگ

ابو ظہبی سے آنیوالی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 264 سے پرندہ ٹکرا گیا ، لاہور ...
ابو ظہبی سے آنیوالی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 264 سے پرندہ ٹکرا گیا ، لاہور ایئر پورٹ پر بحفاظت لینڈنگ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ابو ظہبی سے آنیوالی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 264 سے پرندہ ٹکرا گیا ، لاہور ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 264میں پرندہ ٹکرا گیا ،طیارے کو بحفاظت لاہور ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا ہے،ذزائع کا کہنا ہے کہ ابوظہبی سے آنیوالی پرواز کی لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرایا ہے،انجینئرز نے طیارے کا معائنہ شروع کردیا ہے۔

طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی میتیں اسلام آباد پمز ہسپتال منتقل کر دی گئیں

انجینئرز کا کہنا ہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیںلیکن کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے طیارہ محفوظ ہے۔

مزید :

لاہور -