پانچویں جماعت کاانگریزی اورچھٹی جماعت کے سائنس کاپرچہ آوٹ ہوگیا

پانچویں جماعت کاانگریزی اورچھٹی جماعت کے سائنس کاپرچہ آوٹ ہوگیا
پانچویں جماعت کاانگریزی اورچھٹی جماعت کے سائنس کاپرچہ آوٹ ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پانچویں جماعت کاانگریزی اورچھٹی جماعت کے سائنس کاپرچہ آوٹ ہوگیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق پنجاب ایگزیمی نیشن کمیشن کے تحت ہونےوالے پرچے ایک بارپھرآوٹ ہوگئے ہیں،آج لیاگیاپانچویں اسلامیات اورچھٹی اردوکاپرچہ بھی آو¿ٹ ہوگیاتھا،دونوں جماعتوں کے پنجاب بھرمیں موک ٹیسٹ لیے جارہے ہیں،ڈیٹ شیٹ کےمطابق دونوں پرچے کل لیے جانے ہیں۔

مزید :

فیصل آباد -