بھارت،3طلاقیں غیرقانونی قراردیے جانے پرمسلم پرسنل لاءبورڈ کا الٰہ آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کااعلان

بھارت،3طلاقیں غیرقانونی قراردیے جانے پرمسلم پرسنل لاءبورڈ کا الٰہ آباد ...
بھارت،3طلاقیں غیرقانونی قراردیے جانے پرمسلم پرسنل لاءبورڈ کا الٰہ آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم پرسنل لاءبورڈ نے الہ آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانےکااعلان کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں3طلاقیں غیرقانونی قراردیے جانے کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا ہے،مسلم پرسنل لاءبورڈ نے الہ آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانےکااعلان کیا ہے،الہ آبادہائیکورٹ کا3طلاقیں غیرقانونی قراردینے کا فیصلہ غیر قانونی اور مذہبی آزادی کے منافی ہے،مسلم پرسنل لاءبورڈ نے اپیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وزیراعظم کا طیارہ حادثے کی فوری شفاف اور تفصیلی تحقیقات کرکے منظر عام پر لانے کا حکم
واضح رہے کہ الہ آباد ہائیکورٹ نے ایک ساتھ تین طلاق کو خواتین کے حقوق کے منافی قراردیاہے،،بورڈ رکن کمال فاروقی آئین کے تحت تمام مذاہب کو اپنے عقائد پر عمل کرنے کی مکمل آزادی ہے،فیصلہ صرف مسلمانوں سے نہیں پورے مذہب سے تعلق رکھتا ہے۔