افغان سینیٹ کا روس اور ایران پر طالبان کی مدد کرنے کا الزام،ایرانی وزارت خارجہ کی تردید

افغان سینیٹ کا روس اور ایران پر طالبان کی مدد کرنے کا الزام،ایرانی وزارت ...
افغان سینیٹ کا روس اور ایران پر طالبان کی مدد کرنے کا الزام،ایرانی وزارت خارجہ کی تردید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن) افغان سینیٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ روس اور ایران طالبان کی حمایت اور مدد کررہے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق افغان سینیٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ روس اور ایران طالبان کی حمایت اور مدد کررہے ہیں،داعش کے مقابلے کیلیے روس نے طالبان کو ہتھیاردیے ہیں،طالبان ارکان کا وہاں سے روس بھی آنا جانا ہوتا ہے،طالبان ارکان ایرانی شہروں مشہد، یزد اور کرمان میں موجود ہیں۔

بھارت،3طلاقیں غیرقانونی قراردیے جانے پرمسلم پرسنل لاءبورڈ کا الٰہ آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کااعلان
دوسری طرف ایرانی وزارت خارجہ نے اطلاعات کی تردید کی ہے۔