لکی سیمنٹ کا’کیا موٹرز‘کے اشتراک سے گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کا فیصلہ

لکی سیمنٹ کا’کیا موٹرز‘کے اشتراک سے گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کا فیصلہ
لکی سیمنٹ کا’کیا موٹرز‘کے اشتراک سے گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)لکی سیمنٹ نے ’کیا موٹرز‘کے اشتراک سے گاڑیوں کو پلانٹ لگانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں کہا گیاہے کہ لکی سیمنٹ ’کیا موٹرز ‘کے اشتراک کار اسمبلی پلانٹ 12ارب روپے کی لاگت سے لگائے گا جس میں ابتدائی طور پر 660سی سی گاڑیاں اسمبل کی جائیں گی جبکہ دیوان سیمنٹ کاہتارمیں پلانٹ بھی لکی سیمنٹ خریدےگا۔
دوسری جانب انڈس موٹر کمپنی نے لاہور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کمرشل اور ایس یو وی رینج میں ”ہیلکس ریوو“ اور فارچیونر “کے ناموں سے گاڑیوں کے 2نئے ماڈل پیش کر دیے ہیں۔مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

بزنس -