طیارہ حادثہ،دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: چینی صدر

طیارہ حادثہ،دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: چینی ...
طیارہ حادثہ،دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: چینی صدر

  

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چینی حکومت اور عوام دکھ کی گھڑی میں پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونیوالے بد قسمت طیارے پی کے 661 میں شہیدہونیوالے افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہاالمناک واقعے پرافسوس ہے ، چین کے عوام اور حکومت شہداکے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں،دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان اوراس کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

وزیر اعظم کا جنید جمشید کے بیٹے ، ڈی سی چترال کے والد کو فون،طیارہ حادثے میں شہادتوں پر اظہار تعزیت

مزید :

بین الاقوامی -