چیئر مین ڈرگ کورٹ نے اپنے عہدہ سے استعفا دے دیا
لاہور(نامہ نگار)چیئرمین ڈرگ کورٹ چودھری محمد جہانگیر نے بعض وجوہات کی بنا پر استعفادیتے ہوئے عدالت کا چارج چھوڑ دیاہے۔استعفی کی کاپی لاہورہائی کورٹ اور سیکرٹری قانون کو بھجوادی گئی ہے۔چیئرمین ڈرگ کورٹ چودھری محمدجہانگیر نے بعض وجوہات کی بنا پر استعفی دے دیا، اسعفی میں لکھا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دے رہے ہیں، اس کو قبول کیا جائے۔