پی آئی اے کا قابل پرواز طیارہ4اے310کو صرف 57لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کا قابل پرواز طیارہ4اے310کو صرف 57لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا فیصلہ
پی آئی اے کا قابل پرواز طیارہ4اے310کو صرف 57لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی آئی اے نے قابل پرواز طیارہ4اے310کو صرف 57لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اے آر وائے نیوز کے مطابق پی آئی اے نے ایک اور لاجواب کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پی آئی اے نے قابل پرواز طیارہ پی کے310کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے،یہ طیارہ صرف 57لاکھ روپے میں فروخت کیا جارہا ہے،یہ طیارہ مالٹا میں ایک متنازعہ فلم میں بھی استعمال کیا جا چکا ہے، طیارے کی فلم میں استعمال ہونے کی خبر پر سینیٹ کمیٹی میں تشویش کا اظہار بھی کیا گیا تھا،اس سے قبل 4 اے 310بھی فروخت کیا جاچکا ہے۔

انڈس موٹر کمپنی نے ”ہیلکس ریوو“ اور” فارچیونر“کے ماڈل لانچ کر دیے
ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے بھی ایک ناکارہ طیارہ فروخت کیا جاچکا ہے،جو 67لاکھ روپے زائد رقم میں فروخت کیا گیا تھا۔

مزید :

قومی -