آصف زرداری سے ڈاکٹر عشرت العباد خان کی ملاقات، مفاہمت کی پالیسی جاری رکھنے پر اتفاق

آصف زرداری سے ڈاکٹر عشرت العباد خان کی ملاقات، مفاہمت کی پالیسی جاری رکھنے ...
آصف زرداری سے ڈاکٹر عشرت العباد خان کی ملاقات، مفاہمت کی پالیسی جاری رکھنے پر اتفاق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری سے سندھ کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ملاقات کی ہے۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق صدر اور عشرت العباد میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور بالخصوص سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماو¿ں نے ملکی استحکام کیلئے مفاہمت کی پالیسی جاری رکھنے پربھی اتفاق کیا۔

مزید :

قومی -